پاور شیئرنگ فارمولے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب کے امور پر برف نہ پگھل سکی، پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا جواب آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی […]

جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک ہونے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس بابرستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس 3جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں […]

کراچی سے اسلام آباد کیلئے اُڑان بھرنے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، کونسی اہم شخصیت سوار تھی؟

کراچی (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے […]

پاکستان میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟

سوات(پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 95کلو میٹر تھی. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان […]

ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لندن (پی این آئی) پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا،محسن نقوی سنٹرز […]

مولانا فضل الرحمٰن نے خبردار کر دیا

مظفرگڑھ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں، جاسوسی کا نمائندے نہ ہوں، اس لیے فروری […]

پیپلزپارٹی رہنما نے حکومت گرجانے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے سیاسی رہنما نے عمران خان کے ٹویٹر سے اپ لوڈ ہونیوالی ویڈیو کی ذمہ داری قبول کر لی

لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی ذمے داری قبول کر لی۔     تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) اکاونٹ پر شیخ مجیب الرحمان سے […]

حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟ سنی اتحاد کونسل کے رہنما کا چیلنج

لاہور ( پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ن لیگ کا کوئی شخص حلف لینے کو تیار نہیں ہوگا،موجودہ حکومت کے پا س مینڈیٹ ہی نہیں تو مذاکرات کیسے کرے گی؟     انہوں نے کہا کہ […]