حیدر آبا دسلنڈر دھماکہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں اضافہ

حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کا ایک اور زخمی کراچی میں چل بسا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ زیر علاج 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیدرآباد سلنڈر دھماکے کا زخمی […]

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے قومی ایجنڈا پیش کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دو روز بعد قوم کے سامنے قومی ایجنڈا پیش کریں گے۔ جاری ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ٹیکس آمدن کا 87 فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا اچھا عمل نہیں ہوگا۔ اتوار کو سابق صدر عارف علوی نے لاہور کا دورہ کیا اور وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 […]

پی ٹی آئی ترجمان رئوف حسن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسی جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ن جی ٹی وی پوگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی نے8جون کو اسلام آباد کی بجائے کہاں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا […]

حکومت کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ جے یو آئی نے اٹل فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بننا اور حمایت نہ کرنا اٹل فیصلہ ہے، موجودہ حکومت مستعفی ہو اور ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، ہم ملک میں نئے انتخابات چاہتے […]

یورپی کمیشن نے پی آئی اے کی پروازوں پرعائد پابندی اٹھا نے کا فیصلہ موخر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)یورپی کمیشن نے قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ موخرکردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ای یو کمیشن کے بتائے گئے اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں […]

عمران خان کی بغیر این آر او رہائی کادعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بغیر این آر او کے رہا ہوں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کے طیارے میں آگ لگ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلو چستان کا طیارہ مبینہ طور پر کوئٹہ سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سنیچر کو وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد آرہے تھے جب طیارے کے ایک انجن میں […]

پی ٹی آئی رہنما کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں علا ج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناسازہوگئی ،انہیں جیل سے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کے درمیان پیدا ہونیوالی کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے […]