اسد قیصر کوبڑا ریلیف مل گیا

  عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے […]

کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، جج آئینی عدالت میں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت میں جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا خواب کیا ہے؟ وفاقی وزیر  نے بتا دیا

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کا خواب ہے کہ پاکستانی عزت کی زندگی گزاریں۔ اسلام آباد میں سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب نوجوان میں خود اعتمادی ہو گی کہ ’وہ کر […]

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطے، عمر ایوب کا مؤقف آ گیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ کسی سے بیک ڈور ملاقاتیں نہیں ہو رہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں پولیس گردی عروج پر ہے، بشریٰ بی بی اور […]

وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس […]

گریڈ1تا14کےسرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ،کابینہ کے اجلاس میں گورنمنٹ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گولڈن ہینڈ شیک سے پاکستان ریلوے۔ پی آئی اے و دیگر وفاقی ادارے مستفید ہوسکتے ہیں۔ 01. 20 […]

تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشری سے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جعلی […]

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کےلیے بلالیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کےلیے بانی پی ٹی آئی کا […]

پی ٹی آئی وکلاء کے نئے ذریعہ آمدن سے متعلق بڑی خوفناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاء کے نئے ذریعہ آمدن سے متعلق بڑی خوفناک خبر سامنے آئی ہے،سنا ہے کہ کچھ لوگ بانی پی ٹی آئی سے ملتے ہیں […]

ملک کی کتنی فیصد ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند؟تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی)ملک کی 33 فیصد ٹیکسٹائل فکٹریاں بند ہو جانے کا انکشاف، ملک میں بند ہو جانے والی ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں 78 فیصد ٹیکسٹائل فکیٹریاں پنجاب میں بند ہوئیں، ملک کی 40 فیصد اسپننگ ملز بھی بند ہو گئیں۔ انگریزی اخبار ایکسریس […]

عمران خان ، بشری بی بی تک رسائی بند کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی تک رسائی بند کردی گئی ہے، توشہ خانہ ٹو کیس میں سماعت عجیب طریقے سے ملتوی کی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی […]

close