انا للہ وانا الیہ راجعون، سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے Posted on September 20, 2025 by Tuba Zafar قومی کرکٹر شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے۔ ان کے بھائی منصور خان نے وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تدفین آج بعد نماز مغرب اسلام آباد میں ہوگی۔ ڈاکٹر وقار مسعود کئی سال وفاقی سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر فائز رہے۔