الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے عملے کو دھمکانے اور عوام کو اُکسانے سے متعلق الزامات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیف […]
کراچی: ضلع جنوبی میں غیرقانونی پورشنز اور اضافی فلورز کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر جنوبی نے اس پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جو تمام سرکاری رجسٹرارز اور بلڈرز کو بھی بھیج […]
سو روپے مالیت کے اسٹوڈنٹ ویلفئیر پرائز بانڈز کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 52 ویں قرعہ اندازی حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ سو روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام سات لاکھ روپے ہے، جو بانڈ نمبر 171732 کے حامل […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور […]
سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کو کنٹونمنٹ علاقوں سے بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں کی جانب سے کے ایم سی کی طرف سے بجلی کے بل میں […]
سیکتھ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما زرخان شدید زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے سیکٹھ روڈ پر دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما اور یوسی چیئرمین […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 79 ڈالر اضافے کے بعد 4092 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 7900 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی […]
لاہور ہائیکورٹ نے شہر بھر کے تمام پارکوں میں تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ اسموگ کیس میں جاری فیصلے میں عدالت نے واضح کیا کہ آئندہ احکامات تک کسی بھی پارک میں تعمیرات نہیں کی جائیں گی۔ عدالتی حکم […]
لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبے میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان اور دیگر غیرملکی شہریوں کے خلاف جاری کارروائی کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کی نشاندہی کرنے والوں کو نقد انعام دیا […]
اوگرا نے ناجائز منافع خوری پر تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ملک بھر میں ایل پی جی گیس کی ناجائز منافع خوری پر اوگرا نے کارروائی کرتے ہوئے تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر […]
نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جعلی ویب سائٹ کے ذریعے دھوکا دہی سے خبردار کر دیا ہے۔ نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کو جعل سازی پر مبنی ویب سائٹ سے ہوشیار کر دیا ہے۔ نادرا نے اہم […]