//

دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب میں آرہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب میں آرہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے […]

عمران خان جیل سے باہر کیسے آسکتے ہیں؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی سزائیں معطل ہو گئیں تو وہ جیل سے باہر آ سکتے ہیں تاہم ان پر کیسز برقرار رہیں گے۔       رانا ثناءاللہ کا ایک پروگرام […]

فواد چوہدری کو بالآخر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی ) فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور کئی ہفتوں سے اڈیالہ جیل میں قید فواد چوہدری کو بالآخر رہائی مل گئی۔     فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی […]

پرائیویٹ سکولوں میں بھی عید الفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے بھی عید الفطر کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔     تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھرمیں پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز […]

بابر اعوان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر […]

مریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں کےرہائیشیوں کیلئے بڑااعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان اور چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف […]

پی ٹی آئی نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط حکومتی سازش قراردیدیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ججزکو دھمکی آمیز خطوط بھیجے جانے کو حکومتی سازش قرار دے دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ دھمکی آمیز خطوط کی فوری اور جامع تحقیقات کی جائیں۔خطوط کی ترسیل ججزکو خوف […]

وزیراعظم کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سےبڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق اجلاسوں کا ہرماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے […]

انسانی ترقی کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

لاہور(پی این آئی)سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا کے مطابق انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان زمبابوے اور ہیٹی جیسے ممالک سے بھی پیچھے رہ گیا، ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مزید انسانی تباہی آئے گی۔ […]

کورکمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی افواہوں پر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر سیف کا کہنا […]

وفاق میں وزارت نہ لینے کے سوال پر حمزہ شہباز نے کیاکہا؟

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ابھی قائم ہوئی ہے، اس […]

close