//

عید الفطر کے موقع پر من مانے کرائے لینے والے بس مالکان کیخلاف کریک ڈائون شروع ہوگیا

لاہور (پی این آئی ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے بس مالکان کیخلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔     کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کمشنر لاہور نے […]

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔       ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے […]

وہ سرکاری آسامی جسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا ۔     محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق 14اسکیل کی سٹینوگرافرکی آسامیاں 12اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹرکی آسامیوں میں تبدیل کر دی گئیں ہیں اور اب تک سٹینو گرافرکی […]

شیر افضل مروت نے پارٹی میں اختلافات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت نے پارٹی میں اپنے تمام تر اختلافات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   […]

پنجاب حکومت نے ایک اور پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔       سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے […]

زندگی میں صرف ایک افسوس ہے، اسد عمر نے پہلی بار دل کی بات بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پہلی مرتبہ اپنا دل کھول کر رکھ دیاہے اور اپنی ایسی خواہش کا اظہارکر دیا جو کہ پوری نہیں ہو سکی ہے ۔       ایک خصوصی انٹرویو میں اسد عمر […]

عمران خان کی رہائی کی ڈیل؟ علی محمد خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی بات کرنا کوئی ڈیل یا ڈھیل کی بات نہیں ہے،اگر عمران خان نے ڈیل کرنی ہوتی تو اتنا عرصہ جیل میں […]

عمران خان نے کن دو لوگوں کیخلاف کیس کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا۔     فواد چوہدری پریس کانفرنس کرچکا تھا لیکن وعدہ معاف گواہ بنانے کیلئے […]

عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی یا 11اپریل کو؟ چاند کی پیدائش سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔       نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔آٹھ اپریل کو […]

روزہ چھوڑنے پر کم سے کم کتنا فدیہ دینا ہوگا؟ شریعہ بورڈ نے رقم مختص کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کے اختتام پر مسلمان فطرانے یا صدقہ فطر کے حوالے سے کافی سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں تاہم اب شریعہ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں صدقہ فدطر کے حوالے سے رقم مختص کر دی گئی ہے۔     […]

close