عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ بانی چیئر مین تحریک انصاف کو 9 مئی کے واقعات کے دوران 14 ایسے مقدمات کا اندراج کیا گیا تھا جس میں […]

مزید کتنے آزاد امیدواروں نے ن لیگ جوائن کرلی؟ مریم نواز سے اہم ملاقات

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کرکے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب […]

عمران خان واحد شخص ہے جو پاکستان کے ہر صوبے ہر شہر سے الیکشن جیت سکتا ہے، ناراض ن لیگی رہنما کا دعویٰ

کراچی ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور حال ہی میں مسلم لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے مفتاح اسماعیل بھی پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے، کہتے ہیں عمران خان اس وقت واحد شخص ہے جو اس پاکستان کے ہر […]

مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کی پیشکش ٹھُکرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وفاق میں اتحادی حکومت بنانے کی پیشکش مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نے اتوار کی رات مولانا فضل الرحمان […]

نگران وزیراعظم کا سخت پیغام آگیا، الیکشن نتائج کے حوالے سے بھی اہم بیان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انارکی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، فسادیوں کو قانون کے مطابق ڈیل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 فروری […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پیش آئے دلخراشہ واقعے میں پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 میں تحریک […]

جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں […]

جہانگیر ترین کے بعد پرویز خٹک کا بھی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ؟ ردِعمل آگیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن میں شکست پر سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویزخٹک نے پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ I would like to thank everyone who supported me in this election and want to offer my congratulations to my opponents. I […]

مسلم لیگ ن کی بڑی کامیابی، مزید کتنے منتخب ارکان نے شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی بڑی کامیابی، مزید کتنےمنتخب ارکان نے شمولیت کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانچ نو منتخب آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آزاد منتخب […]

پارٹی چھوڑنے کا خدشہ، پی ٹی آئی کا فاتح امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ

پشاور(پی این آئی)پارٹی چھوڑنے کا خدشہ، پی ٹی آئی کا فاتح امیدواروں سے متعلق اہم فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا میں الیکشن میں کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پارٹی چھوڑنے کا خدشہ ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے پارٹی چھوڑنے کےخدشے کے پیش نظر […]

سیٹ چھوڑنے کے معاملہ، ایم کیو ایم کا ردعمل

کراچی(پی این آئی)سیٹ چھوڑنے کے معاملہ، ایم کیو ایم کا ردعمل۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی پی ایس 129 سیٹ چھوڑنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم امیدوار معاذ […]

close