اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے 2019 سے آٹے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال کے باوجود آٹا برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دے دیا۔ اپسوس پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ اےآروائی کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھے خط کے مندرجات جلد میڈیا سے شیئر کئے جائیں گے، […]
اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کا وفد جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ اتحادی جماعتوں کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔مولانا فضل الرحمان […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا میں وائر ل ہونے والی آڈیو میں آواز گورنر سندھ کی ہے،آڈیو میں کچھ چیزوں کوایڈٹ کرکے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیاگیاہے۔ سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا امیدوار برائے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کا اعلان کردیا۔ اور کہا ہے کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کردیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے ہوکر سچ بولوں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار، آزاد صحافت کا حق دیکھنا چاہتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا یہ نشستیں جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی ہیں۔ بیک وقت دو یا اس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہونے کی وجہ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 9مئی کو توڑ پھوڑ اور احتجاج کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید کو بری کر دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے عمران خان و […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے دوبارہ آئین کی خلاف ورزی کی ہے، آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیئے، 9 مئی میں ملوث لوگوں کا حساب کتاب ہونا چاہیے۔ انہوں […]