پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا عمل بلاتاخیر شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شفیع جان نے اپنے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی […]
رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔ اس حوالے سے اگر دیکھا جائے تو عید الفطر پراس بار چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ […]
ہیکرز میل ویئر وائرس کی مدد سے کرپٹو کرنسی والٹ ڈیٹا چرانے کے لیے سرگرم ہوگئے، کابینہ ڈویژن کے تحت پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ لیوما اسٹیلر نامی وائرس لاگ ان، براوزر انفارمیشن اور کرپٹوکرنسی […]
سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک اور سینیٹر کو اٹھا لیا گیا ہے، سینیٹر عون عباس بپی کو ان کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا […]
سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا، وہ 1986ء تا 1988ء پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ایڈمرل (ر) افتخار سروہی 1988ء […]
عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے؟ اہم خبر آگئی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ رابطے جاری ہیں۔ تحریک انصاف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں کے […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( نظریاتی)اختر اقبال ڈار نے شیر افضل مروت کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ اختر اقبال ڈار نے کہا کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی(نظریاتی )میں شامل ہو کر سیاست کریں۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید محکمانہ تحقیقات میں شامل ہوئے نہ ہی وزیراعظم کے نوٹس کا جواب دیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے حکومت کے […]
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کا کوئی امکان نہیں ظاہر کیا گیا ۔ جمعرات کے روز موسم کی صورتحال […]