پاکستان چھوڑ کر بھاگنے والوں کے لئے انتہائی بری خبر

مختلف بہانوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر امریکہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے انتہائی بری خبر سامنے آئی ہے۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکہ نے سیاسی اور ہر طرح کی پناہ کی تمام […]

دسمبر کی تنخواہوں میں اضافہ ! ملازمین کے لیے بڑی خبر

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایئرکرافٹ انجینئرز کے الاؤنسز میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو یکم نومبر 2025 سے نافذ ہوگا اور دسمبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ […]

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے قواعد متعارف کرادیے ہیں، جو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت اہم ترامیم کا حصہ ہیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف! کب اور کتنا ؟ صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد: صارفین کو ایک ماہ کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے اور یہ کمی کے الیکٹرک صارفین پر بھی لاگو ہوگی۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سی پی پی اے نے درخواست دائر کی جس پر نیپرا […]

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اکتوبر کی ماہانہ فیول […]

موٹر سائیکل رکشہ مالکان کیلئے اہم خبر ، پابندی لگانےکافیصلہ

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت انسداد سموگ کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبے میں پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پروڈکشن پر […]

نئے چاول کی قیمت سے متعلق اہم خبر

نئے چاول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 25 کلوگرام چاول کا تھیلا 100 روپے کے اضافے کے بعد 7900 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ نئے چاول کی فی کلوگرام قیمت 4 روپے بڑھ کر 316 روپے ہو گئی ہے۔ […]

بجلی سستی، فی یونٹ کتنی کمی ہوگی؟ جانئے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کراچی سمیت پورے ملک کے لیے بجلی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں فی یونٹ 65 پیسے کمی کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی پی پی اے) نے اکتوبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں […]

خبردار !!! سکولوں کے اوقات کار تبدیل

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔ نئے اوقات کار کا اطلاق یکم دسمبر سے 31 جنوری تک ہو گا۔ سنگل شفٹ اسکول صبح 8:30 سے دوپہر 2:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔ […]

close