سعودی سفیر نے اہم اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جا رہا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر نہیں کیا جاتا پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ایک تقریب کے بعد […]

ایمریٹس کے پاکستانی مسافروں کی عیاشی ہو گئی، موسم سرما میں دبئی کا سفر کرنے والوں کے لئے ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت کا اعلان

کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے اپنے پاکستانی مسافروںکے لئے موسم سرما کے تفریحی مقامات کی سیر کے ساتھ ہی دنیا کے طویل ترین پنج ستارہ ہوٹلوں میں شامل جے ڈبلیو میریٹ مارکیوئیس دبئی میں اعزازی قیام کی سہولت پیش کردی ہے۔ اس بلند قامت […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر، عمان میں لیبر قوانین میں ترامیم، سبسڈی ختم، آجرتبدیلی کے لیے این او سی منسوخ

عمان (این این آئی)خلیجی ریاست سلطنت عْمان نے ملک میں مروجہ لیبر قوانین میں ترمیم سمیت کئی دوسرے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا کہ ان کی حکومت لیبر قوانین میں ترمیم ، نئے ٹیکسوں کا نفاذ، طویل المیعاد […]

اوورسیز کارکنوں کیلئے بڑی خبر، کویت نےدوسرے ممالک میں پھنسے 80 ہزار گھریلو ملازمین کی مرحلہ وار واپسی کا اعلان کر دیا

کویت سٹی (این این آئی)خلیجی ریاست کویت نے بیرون ملک کویڈ 19 کی وجہ سے فضائی سروسز بندش کے نتیجے میں پھنس جانے والے گھریلو ملازمین کو مرحلہ واپس واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کویت 80ہزارگھریلو ملازمین کی واپسی کی […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اراکین پارلیمنٹ اور سعودی شوری کے ممبران پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی تارکینِ وطن کے مسائل کو حل کرنا پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کے تناظر میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے […]

نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ زسے نوازا گیا، پاکستانی گلو کاروں کی بھرپور پرفارمنس، تقریب کو چار چاند لگا دیئے

آکلینڈ (این این آئی) پاکستان ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ کے زیر اہتمام ’’پاکستان کمیونٹی ایوارڈ ز 2020‘‘کی تقریب میں نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ ز سے نوازا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن […]

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، کورونا کی دوسری لہر، سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے، کن کن ملکوں سےپاکستان آنے والوں کو ٹیسٹ کرانا ہو گا؟

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن حکام نے کورونا وائرس کیسوں میں حالیہ اضافے کے باعث بین الاقوامی مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے ہیں جو31دسمبرتک نافذالعمل رہیں گے۔سی اے اے حکام اے کیٹیگری کی فہرست میں رکھے گئے ممالک آسٹریلیا، چین، کوٹ ڈلوائر، […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزے کا اجرا معطل کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]

پاکستانی کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری، کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا

کویت سٹی(آئی ا ین پی ) کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت سے باہر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے لیے ورک پرمٹ جاری ہونا شروع ہو گیا۔ پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے […]

پاکستان سے کون کون جا سکے گا؟ متحدہ عرب امارات کا 10 سال کے لیے گولڈن ویزہ کے اجرا کا فیصلہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے گولڈن ویزے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد وضوابط پورا کرنے والے افراد […]

کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے

کویت(پی این آئی)کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے، کرونا وائرس کے باعث حکام نے لوگوں کے شناختی کارڈ ان کے گھروں پر پہنچانے کی سروس شروع کردی، سروس کا آغاز آج سے ہوگا۔کویتی میڈیا کے […]

close