صحن میں سوتی تین ماہ کی بچی اندھی گولی لگنے سے جاں بحق، گولی کس نے ماری؟

حیدرآباد(آئی این پی)حیدرآباد میں تین ماہ کی معصوم بچی گھر کے صحن میں سوتے ہوئے اندھی گولی کا شکار بن گئی۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کیعلاقے فقیرکے پیڑھ کے قریب پیش آیا جہاں اندھی گولی لگنے سے3 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس […]

شاباش، پشاور یونیورسٹی میں باپ بیٹی نے ایک ساتھ ہی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

پشاور (پی این آئی) ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا؟ یہ مثال یعنی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے کانوکیشن میں پوری ہوتی نظر آئی جہاں باپ اور بیٹی نے ایک ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا منفرد اعزاز حاصل […]

3 سال کے بچے نے اپنی ماں کی جان لے لی

شکاگو (پی این آئی) بعض اوقات انہونی ہو جاتی ہے۔ ایسا ہی امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو میں ہوا جہاں تین سال کے بچے نے کھیل کھیل میں گولی مار کر اپنی ماں کی جان لے لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ […]

دلہا دلہن کا نکاح خاتون قاضیہ نے پڑھا کر نئی مثال قائم کر دی

نئی دہلی (پی این آئی) مسلم معاشرے میں نکاح، امامت، جنازہ، عدالتیں، یہ سب ذمہ داریاں مردوں کی سمجھی جاتی ہیں لیکن کبھی کبھی کہیں کہیں سے مردوں کی برابری کرنے کی دعویدار خواتین کی طرف سے ان زمہ داریوں میں شمولیت کے حوالے سے […]

کسان نے درخت پر چڑھنے والا سکوٹر بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )انڈیا کے ایک شہری نے اس کو آسان بناتے ہوئے ایک ایسی ’لفٹ‘ بنائی ہے جو عمارتوں میں چلنے والی لفٹس کی طرح سیکنڈز میں آدمی کو اوپر لے جاتی ہے۔خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی انڈیا کے ایک کسان […]

جنگ میں یوکرینی فوجی جوڑے کی شادی ،شادی کی تقریب کی تصاویر نے دنیا کو حیران کردیا

کیف (پی این آئی) گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔کیف پوسٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق علاقائی دفاع کی 112 بریگیڈ کے […]

سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر مردوں کو بلیک میل کرنے والا شاہ زیب پکڑا گیا۔ کتنی ویڈیوز برآمد؟

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے سائبر کرائم نے مردوں کو بلیک میل اور ہراساں کرنے میں ملوث ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا، ملزم فوزیہ پروین کے نام سے مردوں کو ویڈیو کال کرتا تھا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم حیدرآباد نے سانگھڑ میں کارروائی […]

ایسا شہر جہاں شادی کرنیوالوں کو 3لاکھ روپے سے زائد کی رقم دینے کی خوشخبری سنا دی گئی

روم (پی این آئی) کورونا کی عالمی وبا کے باعث اٹلی کے شہر لازیو کے حکام نے ویڈنگ سیکٹر کو بحال کرنے کے لیے انوکھی پیشکش متعارف کروادی، حکام کی جانب سے یہ پیشکش یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک ہے جبکہ اس سے […]

آپ ہی کوئی لڑکی ڈھونڈ کر میری شادی کرا دیں، کھلی کچہری میں شہری کی فریاد

چھتیس گڑھ (پی این آئی) بھارت کے ضلع درگ میں کلکٹر صاحب ڈاکٹر نریندر کی کھلی کچہری میں شہری نے شادی کرانے کی فریاد کر کے دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔ شہری کلکٹر صاحب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر گڑگڑا کر درخواست کرنے لگا کہ […]

یوکرین میں جوڑے نے فضائی حملوں کی گونج میں شادی کرلی

کیف (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک جوڑے نے فضائی حملوں کی گونج میں شادی کر لی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یارینا اریوا اور اس کے ساتھی سویاتوسلاو فرسین نے مئی میں یوکرین کے دارالحکومت کیف کے ایک ریستوران کی چھت پر […]

close