گیارہ سالہ لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پیرس (آئی این پی)گیارہ سالہ برطانوی لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کالم پیٹی نامی لڑکے نے فرانس میں اپنے والد کے ہمراہ مچھلی شکار […]

صحافی کی دکان سے چور لاکھوں کا سامان چرا کر لے گئے

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن چوری کی دو وارداتیں، خان واہن شہر میں صحافی شوکت شاہ کی دکان میں نقب لگا کر چور لاکھوں مالیت کریانہ کا سامان چرا کر لے گئے خان واہن میں ہی چوری کی دوسری واردات میں چور نوید الیکڑونکس کی […]

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج کس وقت ہو گا؟ کن کن علاقوں میں دکھائی دے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2022 کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا، اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی […]

شادی کی تقریب میں ٹک ٹاک بناتے گولی چل گئی، دلہا زخمی

مظفرگڑھ (پی این آئی) ٹک ٹاک ویڈیو کے بخار نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ جس کے نتیجے میں بعض افسوس واقعات بھی پیش آ رہے ہیں لیکن کوئی سبق سیکھنے کو تیار نہیں ہے۔ گزشتہ روز مظفر گڑھ میں شادی […]

مظفرآباد، ڈاکٹر طاہر درانی نے ناک سے خون چوسنے والے کیڑے کو منہ کے راستے نکال کر نوجوان کی زندگی بچا لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) شیخ زید ہسپتال مظفرآباد میں ماہر امراض ناک کان گلہ ڈاکٹر طاہر درانی نے ایک نوجوان کی ناک سے خون چوسنے والے پانی کے کیڑے جونک کو منہ کے راستے کمال مہارت سے نکال کر مریض کی زندگی کو لاحق ٹال […]

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا اور کن کن ممالک میں دیکھا جائیگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

نیو یارک(پی این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا جس کا امریکا، یورپ اور دیگر حصوں میں مشاہدہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 […]

سیالکوٹ، ٹک ٹاک بنانے کا جنون، پالتو بھینس کو گولی مار کر ویڈیو وائرل کر دی، پولیس نے گرفتار کر لیا

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب پولیس نے ٹک بنانے کے جنون میں مبتلا ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جس نے محض ویڈیو وائرل کرنے کے لیے اپنی پالتو بھینس کو گولی مار دی۔ پنجاب پولیس کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا […]

شاردہ، دریائے نیلم میں گاڑی چلانے کا ایڈوینچر، اسلام آباد، لاہور کے نوجوانوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شاردہ کے مقام پر منچلے نوجوان کو دریامیں گاڑی چلانے کی مہم جوئی مہنگی پڑی دریا عبور کرنے کے جنون کا شکار چاردوست اپنی زندگیوں کو داو پر لگا بیٹھے۔ دوسیاحوں نعمان عابد اور حارث علی […]

اس تصویر میں ایسا خاص کیا ہے کہ 24 گھنٹے سے یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے؟ آپ بھی اپنی رائے دیں اور تفصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

لندن (پی این آئی) گزشتہ روز لندن میں مسلم لیگ ن کی دو بڑی سیاسی شخصیات وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات کے حوالے سے جاری کی گئی تصویر میں ایسا خاص کیا ہے […]

عامر لیاقت حسین نے دانیہ شاہ سے شادی کیوں کی؟ تیسری بیوی کا سنسنی خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) متنازع ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت حسین اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ […]

تھیلے سیمیا کی مریضہ بچی کی فرمائش، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے سلفیاں بنوائیں، سیف الملوک بھی سنایا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز نے سندس فاؤنڈیشن کے دورے کے دوران تھیلے سیمیا اور ہیموفیلیا میں مبتلا مریض بچوں کے ساتھ گفتگو بھی کی اوران کے ساتھ شفقت کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے ساتھ بچوں نے فرمائش کر کے […]

close