لاہور، وارداتیں کرنیوالے 2 جعلی اہلکار اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

لاہور (آئی این پی) لاہور میں شہریوں سے وارداتیں کرنے والے 2جعلی پولیس اہلکار اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا نے بتایا کہ ساندہ کے علاقہ میں پولیس یونیفارم میں شہریوں سے وارداتیں کرنے والے 2ملزمان گرفتار کیے گئے […]

چائے دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کی جان لے لی

سانگھڑ(آئی این پی)سانگھڑ میں چائے دینے میں تاخیر کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سانگھڑ کے گاؤں خمیسو بروہی میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ملزم نے […]

سمندر  میں 24 دن کیچپ کھا کر زندہ رہنے والے شخص کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سمندر میں کھو جانے والے شخص نے اپنی زندگی بچانے کیلئے مسلسل 24دن تک کیچپ کھاتا رہا ، کیچپ بنانے والی کمپنی ہینز نے اس کیلئے نئی کشتی خرید کر دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہینز کی […]

منڈی بہاوالدین، شادی کی تقریب کے مہمانوں میں موبائل فون کے تحفے، کرنسی نوٹوں کی بارش کر دی گئی

منڈی بہاوالدین (پی این آئی) مقامی تاجر کی شادی کی تقریب میں مہمانوں میں موبائل فون تقسیم کیے گئے اور نوٹوں کی بارش کردی گئی۔شادی کی تقریب میں دولہا کے دوست اور رشتے دار شادی ہال کی چھت سے نوٹ نچھاور کرتے رہے۔ لوگوں کو […]

جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس نے حراست میں […]

سندھ، رخصتی کے فوری بعد دلہا دلہن نے گھر جانے کی بجائے مہنگائی کے خلاف مظاہرے کی قیادت کی

نواب شاہ (پی این آئی) نکاح کے فوری بعد دولہا دلہن نے رخصتی کی لیکن گھر جانے سے پہلے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا یاسر برڑو نے روایتی لباس اور دلہن سحرش پیرزادہ نے سرخ عروسی جوڑا پہنے […]

کراچی کی لڑکی نے باپ کاقاتل کو 14 سال بعد گرفتار کرا دیا

دبئی (آئی این پی)بہادر بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، والد 2008 میں کراچی میں قتل ہوئے، 14 سال بعد دبئی میں بیٹی نے سوشل میڈیا پر قاتل کو پہچان لیا، شواہد جمع کیے اور دبئی پولیس کو اطلاع دے کر قاتل کو گرفتار […]

3 ہزار 500 سال قبل کھوپڑی کا آپریشن کیے جانے کے شواہد مل گئے

یروشلم(شِنہوا)اسرائیل اور امریکہ کے محققین نے تقریبا3ہزار500سال پہلے انسانی کھوپڑی کی سرجری کے شواہد کا پتہ لگایاہے۔ امریکی سائنسی جریدے پلوس ون میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نیاسرائیل کے شمال میں واقع میگیدوکے جدید گاوں میں دو نوجوان بھائیوں کے […]

آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر […]

کراچی، لڑکا بن کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی گرفتار

کراچی (پی این آئی) اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا ہے جو لڑکوں کا روپ دھار کر واردات کرتی تھی۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کرنے والی ملزمہ کی شناخت […]

ہر چیز مہنگی تو نسوار بھی مہنگی، کس پیکٹ کی قیمت کتنی ہو گئی؟

پشاور (پی این آئی) جہاں ملک بھر میں پٹرول ڈیزل کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں وہاں نسوار قیمت میں بھی کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حوالے سے دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب نسوار کے ایک […]

close