مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں 200 روپے میں کورونا ویکسین لگانے والے سرکاری ہسپتال کے ملازم سمیت تین افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا,تھانہ صدر فیصل آباد میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے 3 افراد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی مہلک وبا سے کچھ افراد کم متاثر ہوتے ہیں جب کہ کچھ افراد میں بیماری کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ آٹو اینٹی باڈیز کی شرح میں اضافے کو قرار دیا گیا ہے۔امریکا […]
اسلام آباد (پی این پی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویبسائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقوام متحدہ کے یورپی دفتر کے سربراہ ہانس کلوگے نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے نتائج پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ بظاہر کووڈ انیس […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 50 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ ماہ بعد 6 فیصد سے نیچے آ گئی۔کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد انتقال کر گئے اور 3480 نئے مریض بھی […]
نیویارک(پی این آئی)ویکسینیشن سے نہ صرف کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ ملتا ہے بلکہ اس سے ذہنی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ایسے […]
برازیل(پی این آئی)برازیلین سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جو افراد کرونا سے متاثرہ ہوجائیں، وہ چکھنے کی حس سے محروم ہوجاتے ہیں یا حس میں تبدیلی رونما ہوجاتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرونا سے متاثرہ افراد میں سونکھنے یا چکھنے کی حس سے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ محنت پنجاب کاکوروناکی چوتھی لہر کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا،ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز […]
جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس جہاں ایک طرف عام لوگوں کی صحت کے لیے عالمی سطح پر خطرہ بنا ہوا ہے تو دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو خاص طور پر خبردار کر دیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے […]
لاہور(پی این آئی )کورونا سے متاثرہ مریضو ں کی 88فیصد تعدادکے ویکسین نہ لگوانے کاانکشاف ہوا ہے، ویکسی نیشن کروانے والے کورونامتاثرین کی شرح صرف 12 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے صوبہ […]