لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے،اب تک ایڈز کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد سات ہزار سے زائد ہو چکے ہیں ۔ پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ترجمان کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ ایڈز کے کیسز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لاہورمیں 24گھنٹےکے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی،لاہورمیں ایک روز کے دوران 98 نئے کیسز سامنے آئے۔لاہورمیں رواں سال نمونیا سے73 ہلاکتیں، 8 ہزار 85 کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں 24 […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نمونیہ سےمزید نو بچوں کی موت ہوگئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد چار سو چوالیس ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں پانچ جب کہ فیصل آبادمیں دو بچے موذی مرض سےجاں بحق ہوگئے ، […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)فضائی آلودگی سے جسمانی صحت پر متعدد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ماہرین نے اس کے ایک اور بڑے نقصان کو دریافت کیا ہے۔ ٹریفک سے پھیلنے والی فضائی آلودگی ڈیمینشیا جیسے مرض کا باعث بنتی ہے۔یہ بات امریکا میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 13 بچے والدین کو ہمیشہ کیلئے روتا بلکتا چھوڑ گئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 بچے جاں بحق ہوئے، پنجاب […]
بہاولپور (پی این آئی)بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے متاثر 20 بچے داخل کیےگئے جب کہ 3 بچے انتقال کرگئے۔ رواں سال وکٹوریہ اسپتال میں نمونیا سے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 679 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ اس دوران 5 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)صبح اٹھتے ہی موبائل کا استعمال صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟کئی لوگوں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ وہ صبح اٹھتے ہی اپنے موبائل کو کھنگالتے ہیں جہاں وہ سوشل میڈیا اسکرولنگ کرتے ہیں، واٹس ایپ کے میسجز اور اپنی […]
راولپنڈی (پی این آئی) الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کی انتظامیہ نے بچوں میں آنکھوں کے کینسر کو روکنے کے لئے جنیٹک ٹیسٹنگ کا فیصؒہ کرتے ہوئے اسکی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔اس سلسلے میں تمام ضروری ساز و سامان حاصل کر لیا گیا […]
لاہور ( پی این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ […]