اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ایف اے پروگراموں میں پہلے سے داخل)جاری طلبہ(کو اگلے سمسٹر میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے 30۔ستمبر تک مہلت فراہم کردی ہے تاہم نئے طلبہ کے لئے اِن دونوں پروگراموں میں داخلوں کی تاریخ گزر چکی ہے۔جاری […]