طالبات کیلئے خوشخبری ،فیمیل ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کب اور کیسےگا؟ اہم خبر آگئی

کراچی : ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تاہم اس بار امیدواروں کو ایم سی کیوز میں 5 کے بجائے 4 جواب کا آپشنز دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ یکم دسمبر کو لینے کی […]

تعلیم کیلئے برطانیہ جانیوالے پاکستانی طلبا کے لئے اہم خبر

لندن : تعلیم کیلئے برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، برطانوی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے یونیورسٹی کی ٹیوشن فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری ایجوکیشن بریجٹ فلپسن کا کہنا ہے ٹیوشن فیس میں […]

سیرت النبیؐ بطور مضمون نصاب میں شامل، قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کا اجلاس پینل آف چیئرمین ادریس خٹک کی زیر صدارت ہوا۔ حکومتی رکن عبدالسلام نے سیرت النبی ﷺ بطورمضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد […]

طالبعلموں کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی: شہر قائد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی) کے کیمپس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی کوششوں سے لاہور […]

نجی سکولوں پر بڑی پابندی، والدین کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا

سندھ حکومت نے نجی سکولوں میں وصول کی جانے والی اضافی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا ۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ داخلہ اور ماہانہ فیس کے علاوہ تمام اضافی فیسیں غیر قانونی تصور […]

میٹرک اور انٹر کے طالبعلموں کے لئےنئی گریڈنگ پالیسی جاری

سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے طلبا کے لیے نئی گریڈنگ پالیسی جاری کر دی ہے، جو 2025ء سے نافذ ہوگی۔ یہ صوبہ پہلی بار اس نظام پر عمل کر رہا ہے جبکہ دیگر صوبوں نے ابھی تک منظوری نہیں دی۔ نئی پالیسی کے […]

موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کارتبدیل ،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے […]

گرلز اسکولوں میں ہراسانی کےواقعات کو روکنے کیلئے حکومت کا احسن اقدام

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے گرلز اسکولوں میں ہراسانی کے سدباب کے لیے خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔خصوصی کمیٹیاں قائم کرنے سے متعلق فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ’بیداری‘ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عنبرین عجائب کی سربراہی میں 36 طالبات پر […]

close