دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں پاکستان کی کون کون سی چار یونیورسٹیاں شامل ؟؟

لاہور( این این آئی)عالمی ادارے کیو ایس رینکنگ نے یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی نئی فہرست جاری کر دی، دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں لاہور کی چار یونیورسٹیز بھی شامل ہو گئیں۔معروف برطانوی ادارے کیو ایس نے جامعات کی نئی […]

اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلے کی فہرستیں جاری کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2020ء میں پیش کئے گئے ایم ایس سسٹینیبل انوائرمنٹل ڈیزائن ٗ ایم ایس سی پبلک نیوٹریشن اور ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کردی ہیں ۔یونیورسٹی منتخب […]

پنجاب یونیورسٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس کا اعزاز

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد نبیل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے ورلڈ اتھلیٹکس کے لیول ون کورس میں شرکت کی اور بہترین نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کرتے ہوئے لیول ٹو کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اتھلیٹکس […]

پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عدنان سیال ولد مہر خان محمد کوایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے مضمون میں ان کے’سماجیات اور علمی اشتراک: تحقیقی اور تنظیمی ترقی میں موبائل ٹیکنالوجی کے اثرات بطورِ عمل انگیز‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے […]

ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ایچ ای سی نے میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کے لیے ٹرانزیشن کمیٹی تشکیل دے دی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی)ایکٹ 2020 کے تحت میڈیکل اور ڈینٹل ایجوکیشن کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا

میرپور( آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک نتائج برائے سمسٹر بہار 2020 کا اعلان کر دیا۔طلبا اپنا نتیجہ اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر رزلٹ سیکشن سے چیک کر سکتے ہیں۔مزید کسی بھی معلومات کیلئے ریجنل آفس کے فون نمبر 05827960030 پر […]

پنجاب یونیورسٹی سینیٹ نے فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ کی منظوری دے دی، یونیورسٹی نے کیو ایس کی ایشین رینکنگ میں45 درجے کی بہتری حاصل کی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سینیٹ نے فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ اور نئی فیکلٹیوں، سنٹرز اور شعبہ جات کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں سینیٹ کے 150 شرکاء میں سے 145 شرکاء نے نئی فیکلٹیوں کی ری سٹرکچرنگ، سنٹرز اور […]

راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا، راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے اسپیشل امتحانات کوویڈ 19 انٹرمیڈیٹ 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ترجمان تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے اسپیشل امتحانات میں12ہزار 371 امیدواروں نے داخلہ بھجوایا، جس میں سے […]

پنجاب کی 8 ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ، 360 سیٹیں مختص کر دی گئیں، گوادر میں پنجاب ہاؤس، تفتان میں زائرین کیلئے سنٹر، خاران میں ٹیکنیکل کالج، تربت میں ہسپتال بنایا جا رہا ہے

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی […]

فیصل آباد ،کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی عائد کر دی گئی ، وجہ کیا بتائی گئی؟

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے ایک کالج میں طالبات کے پنجابی زبان کے استعمال پرپابندی لگادی گئی۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی کا ایک نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں طالبات کو پنجابی زبان کے استعمال سے منع کیا گیا ہے […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 6 اساتذہ دنیا کے بہترین محقیقن میں شامل کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے چھ اساتذہ کو دنیا کے بہترین دو فیصدمحققین میں شامل کرلیا ہے۔ ان چھ اساتذہ میں سے پانچ کا تعلق جامعہ کے شعبہ ریاضی و شماریات سے ہے جن میں ڈاکٹر […]

close