پنجاب یونیورسٹی 5 اپریل تک بند رہے گی،ترجمان

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی ترجمان خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی 5اپریل 2020ء تک بندرہے گی اس سلسلے میں 16 مارچ سے 30 مارچ تک ہونے والے سلیکشن بورڈز کے اجلاس بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب […]

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوسری عطائے اسناد کی تقریب

جہلم (طارق مجید کھوکھر) نوجوان کی شخصیت کو اجاگر کرنے علم اہم کردار ادا کرتا ہے، پڑھے لکھے نوجوان ملک و قوم کے لیے بہتر مستقبل ثابت ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے پنجاب […]

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیراہتمام کتب کا تعارفی پروگرام

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ایکچارٹ ٹولے کی تصنیف “The Power of Now: A Guide to Spiritual Enlightenment” اور ڈاکٹر اورنگزیب نیازی کی ترجمہ کی ہوئی کتاب ”نظریہ اور عمل (منتخب مضامین)“پر تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ […]

پنجاب یونیورسٹی،ترک کلچرل سنٹرسے دیارشمس کا ترکی ترجمہ شائع کیاجائے گا، ترک قونصلر

لاہور (پی این آئی) پاکستان اورترکی،دوستی اور برادرانہ تعلقات کے گہرے بندھنوں میں بندھے ہوئے ہیں،دونوں ممالک کی دوستی کی تاریخ بہت پرانی ہے جس کا سلسلہ بیسویں صدی میں برصغیرکی تحریک خلافت سے جاملتاہے،ان خیالات کا اظہارپاکستان میں ترکی کے ثقافتی نمائندے اوریونس ایمرے […]

چیئرمین ایچ ای سی، خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر خزانہ کی ملاقات، خیبر پختونخواہ کی سرکاری جامعات کو درپیش مالی مشکلات کو حل کیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخواہ اور ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ، پاکستان نے جامعات کو درپیش پنشن سے متعلقہ مسائل کے ممکنہ حل کے لیے معاونت فراہم کرنے کے لیے جون 2020سے قبل پلان ترتیب دینے اور اس پر عملدرآمد […]

پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان ہم نصابی مقابلہ جات کی تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پی این آئی) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اخترنے کہا ہے کہ ہم نصابی سرگرمیاں طلباؤ طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن، نیب اور دی ایجوکیشنسٹ کے […]

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس، دوسرا کانووکیشن 13 مارچ کو ہو گا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں دوسرےکانووکیشن کا انعقاد 13 مارچ کو ہو گا۔،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ہوں گے۔ تقریب میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو اسناد دی جائیں گی جبکہ پروگرام کی صدارت […]

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق، گیارہویں پوسٹ گریجو یٹ سٹوڈنٹس کانفرنس

لاہور (پی این آئی) سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ قوموں کو ترقی یافتہ بنانے والے عوامل پر محققین کو کام کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن پر سیمینار

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام وزارت انسانی حقوق پنجاب […]

پنجاب یونیورسٹی میں ’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی میں سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب’زیر آسمان‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد الرازی ہال میں کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجا ب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، […]

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کا افتتاحی سیشن

لاہور (پی این آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (اعزازی) اخوت ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ گفتار اور کردار میں ہم آہنگی کے بغیر لیڈرشپ پیدا نہیں ہوتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سویلیٹی اینڈ انٹیگریٹی کے افتتاحی سیشن سے […]

close