اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ضلع میرپور آزاد کشمیر میں کرونا وباء کی وجہ سے لاک ڈائون کے پیش نظر ضلع بھر میںیکم مارچ سے 14۔مارچ تک منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے۔ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح میرپور میں یونیورسٹی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم ایس ، ایم ایس سی ، […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے سری لنکاکے وزیرامور نوجوانان و کھیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو شکست اس وقت ہوتی ہے جب وہ ہمت ہار جاتا ہے،کھیل نے مجھے ہار سے خوف نہ کرنا سیکھایا ۔ […]
لاہور( آن لائن ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج و یونیورسٹی میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عائشہ علی کو شعبہ فیٹل میڈیسن میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعینات کیا گیا ہے۔ڈاکٹرعائشہ علی کی تعیناتی […]
کراچی (آن لائن ) محکمہ صحت سندھ نے اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہپیٹائٹس اور دیگر ضروری ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وبائی امراض پر آگاہی کے حوالے سے آگاہی مہم اور ایچ آئی وی متاثرہ افراد کی […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت کے 795 سرکاری کالجز میں گزشتہ 6 سال سے لیکچرار، اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ اور پروفیسرزکی آسامیاں خالی ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے آسامیوں پر […]
ڈیرہ اسما عیل خان (قسمت اللہ وزیر) زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلے تاریخی سینڈیکیٹ کے اجلاس میں یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن، ایڈمیشن، رُولز اینڈ ریکگولیشنز اور نئی فیکلٹیز کے قیام سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسرور اِلہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ سائنس نے زمان ومکان ٹائم اینڈ سپیس کے قرآنی نظریے اور اس کی حقیقت کوتسلیم کیا ہے۔ اب سائنس کے پاس اس نظریے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کو ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ٹیکنالوجی سے متعلق کیسسز کو نہ سنا کریں، جب تک ریاستی پالیسیز نہیں بدلیں گے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی،ہمیں ضرورت نہیں کہ ہم […]