قانون کرایہ داری کا ترمیمی بل قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ راجہ خرم نواز کنسٹریکشن پیکج کی آخری تاریخ میں 30جون 2021تک توسیع کی جائے۔ محمد احمد وحید

اسلام آباد ( پی این آئی  ) ممبر قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرپرسن راجہ خرم شہزاد نواز نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اپنی پوری کوشش کریں گے کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اسلام آباد کے لئے […]

لاک ڈاؤن کے خلاف تاجروں کی مزاحمت، کن شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں؟ پولیس کی جوابی کارروائی، دکانیں بند کرانے کی کوشش، کئی دکاندار گرفتار کر لئے گئے

لاہور(پی این آئی):کاروبار کا مزید نقصان نہیں کرسکتے، تاجر ڈٹ گئے، لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شاپس بند کرا دیں جبکہ پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار کرلئے۔فیصل آباد میں تاجروں […]

منفی پروپیگنڈہ سے فارما انڈسٹری کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے،محمد احمد وحید فارما صنعت عوام کو معیاری لائف سیونگ ادویات فراہم کر رہی ہے، ناصر قریشی

سلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی کے مطابق ہر سال ادویات کی قیمتوں کو کنزیومر پرائس انڈیکس اور فراط زر کے تناسب سے بڑھانے کی اجازت […]

ریفنڈز کی ادائیگی میں تاخیر سے بزنس کمیونٹی کو مسائل کا سامنا ہے، محمد احمد وحید چیئرمین ایف بی آر تمام واجب الادا ریفنڈز کی جلد ادائیگی کیلئے تعاون کریں 

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے ایف بی آر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے عزم کی تعمیل کیلئے تمام واجب الادا ریفنڈز کی ادائیگی کا […]

ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے من و عن تسلیم کرے،اجمل بلوچ کورونا کی وجہ سے تاجر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے،خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ کاروباری اخراجات پورے […]

وزیر اعظم تاجروں کی معاشی بدحالی کا نوٹس لیں، اجمل بلوچ، شہزاد عباسی فاقہ کشی سے بچنے کے لئے کاروبار کھولنے دیا جائے۔ ثاقب عباسی، خالد چوہدری

اسلام آباد ( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے سیکریٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد خالد چوہدری کے ہمراہ ٹریڈر ویلفیئر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ ایف سکس مرکز کے صدر شہزاد عباسی، چیئرمین […]

تاجروں کا احتجاج 18 جولائی کو شاہراہ دستور پر پرامن ہوگا۔ اجمل بلوچ مظاہرہ ایس او پیز کے مطابق کیا جائے گا، چوہدری عبدالغفار، خالد چوہدری

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری خالد محمود چوہدری نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آئی اینڈ ٹی سنٹر جی ایٹ ون کے جنرل سیکریٹری اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس […]

حکومت نے تاجر برادری کو مایوس کیا، لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اجمل بلوچ 18 جولائی کو ہارن بجائو حکمران جگائو مظاہرہ ہو گا،سردار طاہر محمود، خالد چوہدری

سلام آباد( پی این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے سیکریٹری خالد محمود چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود سے ملاقات کی اور ان کو کرونا سے […]

حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورینٹس ،مارکیز کو کھولنے کی اجازت دے، محمد احمد وحید

 اسلام آباد ( پی این آ ئی )  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا کہ حکومت ایس او پیز کے ساتھ ریسٹورنٹس اور مارکیز کو جلد کھولنے کی اجازت دے کیونکہ ان کاروباری اداروں سے ہزاروں افراد […]

حکومت تاجروں کے لیے فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے,اجمل بلوچ, اوقات کار میں اضافہ اور ہفتہ وار ایک چھٹی کی جائے شاہد غفور پراچہ،خالد چوہدری18 جولائی کو مطالبات کے حق میں “حکمران جگائو” مظاہرہ کیا جائے گا

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے نیشنل پریس کلب میں پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ سیکریٹری خالد محمود چوہدری راولپنڈی سمال ٹریڈرز چیمبر کے صدر ساجد بٹ پاکستان فرنیچر […]

اسلام آباد میں کرونا وائرس کنٹرول کرنے میں ڈپٹی کمشنر کا کردار قابل ستائش ہے ،محمد احمد وحید  مسائل حل کرنے میں تاجر برادری نے ہمیشہ انتظامیہ سے تعاون کیا ہے،حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سے چیمبر میں ملاقات کی اور وفاقی دارالحکومت کی تاجر برادری کو در پیش مختلف مسائل پر ان کے ساتھ […]

close