عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی (پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی مہنگی […]

ایف بی آر نےرواں مالی سال جولائی تانومبر ہدف سے زائد ریونیو حاصل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1688ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ مقر ر کردہ ہدف 1669 ارب روپے تھا۔ پچھلے سال ان پانچ ماہ میں 1623 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا۔ […]

انڈس موٹرز نے اپنی نئی’ ٹیوٹا کرولا آلٹس‘کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ٹیوٹا انڈس موٹرز نے اپنی گاڑی ’ٹیوٹا کرولا الٹس ‘‘ میں کچھ تبدیلیوں کے بعد نئی قیمت کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے سی ای او علی جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی اپنی 1.6 […]

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎

کراچی (پی این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاں کمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے 1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکیصرافہ مارکیٹوں […]

پاکستانی کرنسی تگڑی ہونے لگی، اماراتی درہم کی قدر انتہائی کم ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) پاکستان اور امارات میں مقیم معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک اماراتی درہم کے بدلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر 43 روپے کے لگ بھگ ہے تاہم گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہو […]

یکم دسمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کیا ہو گی؟ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے پیٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے بھیجی گئی سمری پر […]

فی تولہ سونا 24ہزار 150روپے سستا ہو گیا، قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونا، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ‎,مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاںکمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںفی […]

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی

اسلام آباد(پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں کمی،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 159.46 روپے سے کم ہوکر 159.42 روپے پر […]

یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے یکم دسمبر سے 15روز کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی […]

چینی انتہائی سستی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کرشنگ سیزن کا آغاز ہونے کے بعد چینی کی قیمت میں واضح کمی آنا شروع ہوگئی۔نجی ٹی وی اے کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری 1500 روپے سستی ہوگئی ہے۔ جوڑیا بازار کے ڈیلرز کا کہنا […]