پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کاامکان

اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں جس سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کو 14 اگست کی خوشیوں کے بعد ایک اور […]

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1747ڈالر سے بڑھ کر1752ڈالر پر جا پہنچا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی […]

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی اونچی اڑان رہی

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے […]

پاکستان میں سمارٹ فونز کی تیاری شروع، کونسے ملک ہزاروں فونز کی برآمدکا آغاز ہو گیا؟ خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے) کے مطابق پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمد کا آغاز ہو گیا ہے اور سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات بھیج دی گئی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے سنیچر کو جاری ایک بیان […]

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں قیمتوں میں بھاری اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں ، وزار ت خزانہ کو پٹرولیم ڈویژ ن کی جانب سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے بھیجی جانے والی تجاویز موصول ہوگئیں۔ نجی ٹی و ی کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل […]

گاڑیوں پر عائد ڈیوٹی میں کمی کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) مالی سال 2021-22 کے آغاز میں ہی پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ نئے مالی سال کے پہلے مہینے (جولائی 2021) میں 91 فیصد اضافے کے ساتھ 29 ہزار 593 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ بجٹ میں حکومت کی […]

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں15ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1752ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت800روپے […]

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔دس […]

ایف بی آر نے سٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سٹیل مصنوعات میں اضافہ کے پیش نظر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او 985 بتاریخ 4 اگست 2021 کے تحت سٹیل مصنوعات کی کم از کم قیمت میں اضافہ کر […]

close