اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ […]
نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد کی کمی کے بعد 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 91 ڈالرز ہو گئی۔ عالمی […]
کراچی (آئی ا ین پی) پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے […]
کراچی (آئی این پی) ملک کے بینکوں میں جمع کرائی گئی مجموعی رقم کا حجم 22 کھرب سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس گزشتہ ماہ جون میں 22کھرب81ارب روپے رہے جو اس سے پچھلے ماہ مئی کے […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جانے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 210 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) طویل گفت و شنید کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا ہے جبکہ ڈالر کی قدر کم ہو رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 5 پیسے سستا ہونے کے بعد […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح سے نیچے گر گیا، بدھ کے روز دوران ٹریڈنگ برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 7 ڈالرز سے زائد کی کمی سے 99 ڈالرز پر آ گئی، امریکی خام […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے اور پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کراچی میں اور اندرون ملک دو روز سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہیں ہو سکی۔چئیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل ہی کمی کا اعلان متوقع۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر موجود لیوی برقرار رکھے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات […]
لاہور(پی این آئی)فائلرز اور نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے، 1300 سی سی سے زیادہ کی گاڑیوں پر ایک فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس کے نفاذ اور طلب کم کرنے کے لیے آٹو فنانسنگ کے سخت قوانین اور بلند شرح سود کے بعد غیر یقینی […]