کراچی (آئی این پی)انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)کے اخراجات میں عالمی سست روی کے باوجود پاکستان مالی سال 2022-23کے دوران 2.6 بلین ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔عالمی رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کوئی بری کارکردگی نہیں تھی، لیکن پھر بھی، مالی سال23 […]
