امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہو گیا Posted on August 28, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوکر 302 روپے کا ہوگیا۔