اسلام آباد(پی این آئی)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9.59 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 […]
لاہور(پی این آئی) نئی سوزوکی سوفٹ (Swift)3 اقسام میں پاکستان میں متعارف کروا دی گئی ہے تاہم اس کی قیمت اتنی زیادہ رکھی گئی ہے کہ سن کر سوزوکی سوفٹ کے مداحوں کے ارمانوں پر اوس پڑ جائے گی۔ سوزوکی سوفٹ کا یہ نیا ماڈل […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔۔ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بے تحاشہ مہنگا ہونے کے بعد سونا کافی سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز […]
لاہور(پی این آئی) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 5 روپےاضافے کا امکان ہے۔بتایا گیا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت 165 روپےفی لٹرتک پہنچ سکتی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپےفی […]
لاہور (پی این آئی )روس کے یوکرین پر حملہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں ہونے والا اضافے کو “بریک ” لگ گئی ۔برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے کے بعد آج 101 ڈالر فی بیرل […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کی اجازت دے دی، آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں پر غیر ٹارگٹڈ سبسڈی جاری رکھی جائے گی، وزارت صنعت و پیداوار کو چینی کے سٹرٹیجک ذخائر بنانے کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]
کراچی (پی این آئی) یکم مارچ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے ہونے کا امکان، جبکہ رواں سال کے آخر تک قیمت 225 روپے تک کی سطح تک پہنچ جانے کا امکان بھی ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری اینڈ کیٹل […]
اسلام آباد(پی این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]
کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز کو پھر بند کرنے کا فیصلہ، کتنے دن تک بند رہیں گے؟ اعلامیہ جاری۔۔۔ سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی […]