رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

کراچی(این این آئی) دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز بندرگاہ پر پھنسنے کی وجہ سے رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر […]

چین میں آڈی کی ہزاروں درآمدی گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

بیجنگ(شِنہوا)فا-ووکس ویگن آٹو موٹیو کمپنی لمیٹڈ ایندھن کے سینسر کی خامیوں کے باعث چینی مارکیٹ سے آڈی کی ہزاروں درآمد شدہ کاریں واپس منگوائے گی۔اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی ویب سائٹ پر جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق 20 فروری سے شروع ہونے […]

رواں ہفتے مہنگائی میں 0.17 فیصد اضافہ، مہنگائی کی شرح 34.83 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی میں 0.17فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی شرح 34.83فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 29اشیا […]

ڈالر انٹربینک 270 روپے سے کتنا نیچے آگیا؟

کراچی(آئی این پی) حکومت کو آئی ایم ایف سے میمورنڈم آف اکنامک فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہونے کے بعد اگلے ہفتے واشنگٹن سے آن لائن مذاکرات جاری رہنے جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا جس سے ڈالر کے […]

سونے کی قیمت میں کتنے ہزار روپے کا اضافہ؟

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 1865 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3300 روپے […]

کون سی دوائی اب کتنے کی ملے گی؟ ای سی سی سے 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے 18 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، منظوری وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں دی گئی۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی […]

گھی، دالیں، چاول، لہسن، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(آئی این پی) گھی، چاول، دالیں، آلو اور مرغی سمیت 29 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں بتائی ہے، رپورٹ کے تحت ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح […]

بجلی بم گرانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ہولڈنگ لمیٹڈ کے قرض مارک اپ جارجز کی مد میں صارفین سے 76 ارب روپے وصول کرنے کی منظوری دے دی ۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

سونے کی قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر 3300 روپے اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 98 ہزارروپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ […]

close