اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 304 روپے کا ہوگیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 5000 روپے تک پہنچ گئی ، جس کے بعد آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 1450 روپے تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر اور پیٹرول کی مسلسل اونچی اڑان اور کرایوں میں اضافے کے باعث مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اتوار، جمعہ اور سستے بازاروں میں بھی مہنگائی کا طوفان برپا ہے جس نے عوام کی چیخیں […]
بیجنگ(آئی این پی ) چین نے پاکستانی خشک مرچ کی درآمد کی باضابطہ منظوری دیدی،یہ منظوری خاص طور پر پاکستان میں اگائی جانے والی کیپسکم انیوم ایل پلانٹ سے مرچوں سے متعلق ہے۔ گوادر پرو کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنا (جی اے […]
کراچی (آئی این پی)انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)کے اخراجات میں عالمی سست روی کے باوجود پاکستان مالی سال 2022-23کے دوران 2.6 بلین ڈالر کی برآمدات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔عالمی رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کوئی بری کارکردگی نہیں تھی، لیکن پھر بھی، مالی سال23 […]
اسلام آباد (پی این آئی)کمر توڑ مہنگائی نے عام آدمی کی قوت خرید کم کردی۔ سبزیاں پھل، دالیں،گوشت تمام ضرورت اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں ادرک کی قیمت 900 روپے جبکہ لہسن کی قیمت 450 روپے کلو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 800 روپے […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 2 ٹرمینلز اور ایل پی جی مافیا کے گٹھ جوڑ نے ملک میں ایل پی جی گیس کی سپلائی کیلئے اجارہ داری قائم کر دی ہے،مصنوعی قلت پیدا […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی قیمتیں بڑھا دی گئیں، 10 کلو کا تھیلا 1420 روپے کا ملے گا۔یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی ختم کرنے کے انتہائی منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔ عام صارفین کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی منافع بخش کمپنی بن گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مالی سال 2022-23 میں ریکارڈ منافع ہوا ہے جس کے بعد آرامکو گزشتہ […]