اسلام آباد(پی این آئی) رمضان ریلیف پیکج، یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد اشیاء کی قیمتوں میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان پیکج کے تحت قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس […]
