ڈالر کی قیمت کے متعلق اہم خبر آگئی Posted on March 11, 2024 by News Desk ویب ڈیسک(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔