سونے کی قیمتوں میں مسلسل ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9002 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 90 ہزار 586 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 1926 ڈالر فی اونس ہے۔

close