سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی, کتنی ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ چاندی کا بھاؤ بھی قدرے کم ہوگیا۔ جمعرات کے روز فی تولہ سونا 4,100 روپے سستا ہو کر 384،000 روپے پر آ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صفا […]

بری خبر ، گیس قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر 2025 کے لیے رجسٹرڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ، سوئی سدرن […]

گاڑیوں کی قیمتیں کم ، کیا ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر آ گئی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) نے ملک کی آٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مستقبل قریب میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی اور کار اونرشپ میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ […]

مرغی سپلائی بند،اہم اعلان کر دیا گیا

آج کراچی میں مرغی سپلائی بندرہے گی،اس حوالے سے سندھ بلوچستان پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن سائوتھ زون نے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ سندھ بلوچستان پولٹری ہول سیل ایسوسی ایشن سائوتھ زون کے صدر ملک ظریف اعوان کاکہناہے کہ موسمی حالات اور راستوں کی بندش […]

سولر صارفین پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب سولر کنکشن کے لیے صرف اے ایم آئی (AMI) میٹر کی تنصیب ہی ممکن ہو گی۔ ذرائع لیسکو کے مطابق […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر حملہ کیا، جس میں حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیا کے بیٹے اور […]

سونا ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ آل صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں سونےاور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے،آج پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام […]

آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری

حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایک اور بڑی شرط پوری کرتے ہوئے موٹر وہیکلز انڈسٹری ڈیویلپمنٹ بل دو ہزار پچیس کو قائمہ کمیٹی سے منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کے تحت ملک میں گاڑیوں کی تیاری اور درآمد کو باقاعدہ قانون کے […]

ڈالر کی قیمت میں کمی ،کتنی ؟جانئے

ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ایک پیسہ کم ہو کر دو سو اکیاسی روپے اکسٹھ پیسے پر بند ہوئی، جبکہ گزشتہ کاروباری روز یہ قیمت دو سو اکیاسی […]

close