ٹویوٹاکی جدید ترین گاڑی ’ٹویوٹا پرئیس‘ کی قیمت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی پہلی ’ٹویوٹا پریئس2024‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر کاروں کے شوقین افراد خاصے پرجوش نظر آئے مگر جونہی ان کی نظر اس گاڑی کی قیمت پر پڑی، سارے کا سارا جوش ٹھنڈا پڑ […]

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء، فیس شیڈول بھی جاری

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا۔ 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس […]

وہ غیر ملکی کرنسی جو پاکستانی ایک ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا وہیں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی تشویش ناک بے قدری کی وجہ […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت آنے کے بعد مسلسل دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں صرف 43 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا […]

چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)میٹھی چینی کی مٹھاس کم ،حیدرآباد میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، فی کلو چینی کی قیمت میں اچانک 20 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 140 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ […]

نکاٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب، پرچم کشائی، کیمرہ پروجیکٹ کا افتتاح

کراچی (پی این آئی) نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (نکاٹی) میں پاکستان کے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سیکٹرکمانڈرز سچل رینجرز بریگیڈیئر کبیر، بریگیڈیئر الطاف حسین، نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان، سینئر نائب صدر شبیر اسماعیل، نائب […]

پاکستان کی چین کو برآمدات میں35.1 فیصد اضافہ، دیگر ملکوں کے ساتھ کتنا اضافہ ہوا؟

لاہور(آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں 35.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کا مالیت میں حجم 168.5ملین ڈالر رہا جبکہ اس سے گزشتہ سال اسی مدت برآمدات 124.7ملین ڈالر تھیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے […]

وسط ایشیا کی بڑی ائرلائن کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

باکو / اسلام آباد(آئی این پی) آذربائیجان کی ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں بیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق باکو سے اسلام […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔۔ ملک میں سریے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا،10 ہزار روپے کے حالیہ اضافے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صدر آئرن اسٹیل […]

ڈالر مہنگا ہوتے ہی سونے کی فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت بے لگام ہونے کا نتیجہ، سونا مزید مہنگا ہو گیا، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت سوا 2 لاکھ روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے […]

close