عوام کیلئے خوشخبری، مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ کی گئی […]

پاکستان میں ڈالر کی قیمت گر گئی، کتنا سستا ہوا؟‎

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 15 […]

بجلی سستی کر دی گئی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان ریلوے کا مسافروں کوبڑی رعایت دینے کا اعلان

پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا […]

آٹا اور بجلی بلوں سے متعلق اچھی خبر

آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا ریاست میں آٹا اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے ، ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کابینہ […]

غریب عوام پر مزید بوجھ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3روپے72 پیسے فی لیٹر مہنگا، پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے کردی گئی۔ جبکہ ڈیزل 3 روپے 29 پیسےفی لیٹر مہنگا ہو گیا […]

گندم کے کاشتکاروں کے لیے اچھی خبر

لاہور: گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی کم ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست […]

بجلی مزید سستی،خوشخبری سنا دی گئی

وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکیج پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

سونے کا بھاؤ گر گیا، خریداروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 […]

close