بیجنگ(پی این آئی) چین کی اسٹیل کی برآمدات آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ کیا اس کے نتیجے میں پاکستان میں سریا سستا ہوسکے گا۔ برطانوی اخبارکے مطابق چین کی غیر معمولی اسٹیل برآمدات سے اوور سپلائی کا خدشہ ہے۔ اس […]
کراچی(پی این آئی)پانچ نئے چہرے شامل۔۔۔قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے ڈائریکٹرز شامل ہوگئے، اس طرح قومی ایئرلائن کا 11رکنی بورڈ مکمل ہوگیا۔پی آئی اے نے اس حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا۔پانچ نئے ڈائریکٹرز میں ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت روف، […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر ایک بار پھر سستا۔۔۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستاہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر […]
کراچی(پی این آئی) گیس ایک بار پھر مہنگی۔۔۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے مطالبے کے معاملے پر اوگرا میں سماعت جاری ہے۔چیئرمین اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے دوران سوئی ناردرن کے حکام اور اسٹیک […]
لاہور(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسری بار بڑے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی سی ایل) کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری […]
لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت وقت کو فی من گندم کی قیمت کم سے کم 3280 روپے رکھنے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال آنے والی گندم کیلئے محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو […]
لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی کی طرف سے حالیہ دنوں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے، جس میں سوزوکی آلٹو کے تمام ماڈلز کی قیمت بھی بڑھی ہے۔ اس اضافے کے بعد مارچ 2024ءمیں سوزوکی آلٹو وی […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی تجویز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت سوا 300 روپے سے زائد ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول […]