برائلر گوشت کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی […]

بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں لیکن کیسے؟

کراچی (پی این آئی) حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیر دار طبقے سے بھی ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں۔۔۔۔۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں کل […]

عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا، آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ۔۔ مہنگے آٹے نے غریب طبقے کو چکرا کر رکھ دیا، اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنےلگیں۔ اوپن مارکیٹ میں آٹےکا 20 کلو والا تھیلا 2750 سے زائد میں فروخت، یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل پر طے پائی، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹس […]

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 14 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)10عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تسلسل برقرار ہے، جس کے باعث قیمتیں ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے سے بھی نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296.85 روپے سے گر 295.80 روپے تک گر گیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے […]

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد / راولپنڈی(آئی این پی)پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ ہوتے ہی اس کے اثرات روز مرہ کی استعمال کی اشیا پر ظاہر ہونا شروع ہوگئے،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں آلو 82سے […]

close