ٹویوٹا یارس کے فیس لفٹ ماڈل کی تصاویر لیک ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) پاکستان میں ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل متعارف کرانے جا رہی ہے، جس کی تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی آئندہ ہفتے گاڑی کا یہ […]

تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی ) تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان۔ آئی ایم ایف کو دیے گئے پلان کے تحت رواں سال اگست تک گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کیے جانے کا […]

موبائل فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے۔ محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

قومی بچت سکیموں کے شر ح منافع میں بھی ردوبدل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی بچت بینک کی طرف سے اپنی کئی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی و بیشی کی گئی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق بینک کی طرف سے سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) کی شرح 10بنیادی پوائنٹس کم کرنے […]

5ہزار روپے کے کرنسی نوٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی)اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئندہ بجٹ کیلئے پنشنرز پر ٹیکس عائد اور 5ہزار کے نوٹ منسوخ کرنے کی تجویز دیدی۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئندہ بجٹ کیلئے تجاویزدیدی، اوورسیز انویسٹرز چیمبرکی جانب سے تجویز دی […]

امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا۔۔۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، گیس سستی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی سے ستائے عوام کو ایک اور ریلیف مل گیا، حکومت نے آٹا، چینی، گھی اور پٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس بھی سستی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10فیصد تک کمی کردی ہے ، سوئی ناردرن […]

بجلی شارٹ فال کتنا ہوگیا؟اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بجلی شارٹ فال آٹھ سو میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی لوڈ شیڈنگ چھ سے آٹھ گھنٹے تک ہورہی ہے نوے فیصد لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ چکا […]

سولر سسٹم کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں شمسی توانائی کے صارفین پر ٹیکس سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے […]

close