لاہور(پی این آئی)پنجاب میں موٹرسائیکل اورگاڑیوں کی ٹرانسفرفیس میں 10 فیصداضافے کا فیصلہ کرلیاگیا،محکمہ ایکسائزنے موٹروہیکل ٹرانسفرفیس میں اضافے کی سمری ارسال کردی،موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس 150سے500روپے کی جائے گی جبکہ 1ہزار سی سی کارکی ٹرانسفرفیس 1200 سے2500روپے مقررکی جائے گی۔ کمرشل گاڑی کی […]
