گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کا تھیلا بھی سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور میں گندم کی قیمت مزید کم ہونے پر آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی تھیلا کمی ہوگئی، آٹا نئی قیمت 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

ایل این جی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےایل این جی کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل […]

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں سے متعلق اچھی خبرآگئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، سپلائی سے متعلق خدشات کم ہونے پر برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مشرق وسطٰی کشیدگی کے باعث […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے تک کی کمی، شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک کی بڑی آٹو کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کر دی، انڈس موٹرز کی جانب سے پاکستان میں فروخت کی جانے والی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 1 لاکھ روپے سے 13 لاکھ روپے تک کی کمی […]

سوناپھرسستاہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی۔ اس وقت ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 9 ہزار […]

چینی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دستیابی کے ساتھ ہی سبسڈی والی سستی چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا، جس کے بعد عام صارفین فی کلو چینی کی قیمت 155 روپے ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی کی […]

انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر38 پیسے مہنگا ہوا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے ،50 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ خام آئل کے مستقبل کے سودوں میں 2.2 فیصد کمی ہوئی اور یہ 90.14 ڈالر فی […]

رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی، بڑی خبر سنا دی گئی

کراچی(آئی این پی )سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گذشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، تاہم رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی۔ سٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک سال کے مشکل وقت کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔ سٹیٹ بینک نےمالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی معیشت کو […]

close