ڈالرکی قیمت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالرکی قیمت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی
۔۔۔۔ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 94 پیسے تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے کم ہوکر 280 روپے 4 پیسے ہے۔

close