وفاقی وزیر تجارت نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر تجارت جام کمال کا کہناہے کہ ایران پر یورپ اورعالمی پابندیاں ہیں, ان پابندیوں کے باوجودپاکستان تجارتی تعلقات رکھتاہےتواس کی قدغن پاکستان پرلگ سکتی ہے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےجام کمال کا کہناتھاکہ بھارت کےساتھ اشوزہیں ان کااثردیگرسیکٹرپربھی پڑتاہے،افغانستان کےساتھ […]

سولر پینلز خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر، قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں، اب دو لاکھ روپے میں پانچ میگاواٹ کے پینلز خریدنا ممکن ہوگیا، مارکیٹ میں سولرپینل 39 روپے فی واٹ پر فروخت ہونے لگا۔ میڈیا کے مطابق […]

پاکستانیوں کو ایک اور 440وولٹ کا جھٹکا، فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ صارفین کو […]

اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پی این آئی) اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔۔ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یں آنے کا سلسلہ جاری ہے،سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹکمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آگاہ کردیا ۔ترجمان […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ

پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی […]

امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔۔۔کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]

ملکی معیشت کےحوالے سے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم […]

عوام کیلئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔     پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20 کلو آٹے کی اوسط قیمت 2726.53 […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔     میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، […]

عوام کیلئے خوشخبری،سولر پینل کی قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک سے سوشل میڈیا […]

موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 […]

close