بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے کا امکان، بُری خبر Posted on April 25, 2024 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ بجلی 2روپے 94پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے،قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔