انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوکر دو سو اکیاسی روپے سترہ پیسے پر بند ہوا، جب کہ […]
واپڈا کمپنیوں کی نجکاری کی صورت میں واپڈا ہائیڈرو یونین نے ملک بھر میں بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان میں صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لیے واپڈا کے تحت متعدد تقسیم کار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جو حکومت کی […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسلسل جاری ہے، جو ہر روز ایک نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ بازار کے ذرائع کے […]
پاکستان میں ٹماٹر کی قیمت فی کلو تین سو پچاس سے چار سو روپے تک پہنچ گئی ہے، جو ایک مہینے پہلے بیس روپے فی کلو تھی۔ سیلاب کی وجہ سے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں فصلیں تباہ ہو گئی ہیں، جس سے ٹماٹر کی […]
پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بدھ کے روز دو ادویات کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے ان کی ضبطی کے احکامات جاری کر دیے۔ اتھارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایفاسٹن گولی یعنی ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام اور پیرا کیئر سسپنشن 60 ملی لیٹر […]
سندھ کے ضلع جامشورو میں واقع کوٹری بلاک ون سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) نے اس اہم دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق کوٹری بلاک میں بارکی ون […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا یک دم 8 ہزار 400 روپے بڑھ گیا، جس کے بعد سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے […]
پریس ریلیز اسلام آباد، 8 اکتوبر 2025ء: منیجنگ ڈائریکٹر سوئی نادرن عامر طفیل نے کمپنی کے ریجنل آفس اسلام آباد میں قومی ذرائع ابلاغ کو وزیرِاعظم کے نئے آر ایل این جی کنکشنز سے متعلق احکامات، سوئی نادرن میں ان پر عملدرآمد اور پالیسی امور […]
دنیا بھر میں سونے کی قیمت نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، تاریخ میں پہلی بار فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر سے اوپر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ غیرمعمولی اضافہ عالمی اقتصادی اور جغرافیائی غیریقینی حالات کا نتیجہ ہے، جس کے […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 4,16,778 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے […]
بجلی صارفین پر مالی بوجھ میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، اب نئے کنکشن کے لیے صارفین کو 5 ہزار روپے کے بجائے 25 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نئے میٹرز کی […]