موبائل فون مہنگے کرنے کا منصوبہ

کراچی(پی این آئی)موبائل فون مہنگے کرنے کا منصوبہ۔۔۔آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے، درآمدی موبائل فون […]

موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ متوقع

کراچی(پی این آئی)موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ متوقع۔۔۔حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 25-2024 میں سیمی ناکڈ ڈاؤن (ایس کے ڈی) یا مکمل ناکڈ ڈاؤن (سی کے ڈی) حالت میں موبائل فونز کی تجارتی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں اضافہ کیا […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر غور

ویب ڈیسک(پی این آئی)مقامی انگریزی اخبار ”دی نیوز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک […]

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 3 روزہ اجلاس میں 72 گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ’ جمعرات’ جمعہ کو بھارتی […]

آئندہ بجٹ میں کون کونسے نئے ٹیکسز عائد ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی […]

سوزوکی موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بری خبر

لاہور(پی این آئی)’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حالیہ عرصے میں جہاں دیگر موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں […]

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں گزشتہ ہفتےکے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 6جون کو ختم ہونے […]

سولر پینلز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے تو دوسری جانب بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت ممکنہ طور پر 12 جون کو 2024-25 کا […]

عیدالضحیٰ کی آمد، پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(پی این آئی)عیدالضحیٰ کی آمد، پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔عیدالضحیٰ کے قریب آتے ہی لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ٹماٹر 40 روپے کلو سے بڑھ کر 60 روپے کلو ہوگیا ہے جبکہ آلو 80 سے بڑھ کر 100 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میںبڑی کمی۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد […]

close