عوام کیلئے لیے ایک اور بری خبر ، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھا کر […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، چینی کی سرکاری قیمت کتنے روپے فی کلو مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے عوام کو چینی حکومتی نرخ پر فروخت کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ راولپنڈی میں حکومتی نرخ پر چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ دکانداروں کو 50 کلو چینی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کیلئے تیار ہوجائیں

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کیلئے تیار ہوجائیں۔۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ […]

غیر قانونی ایکسچینج کمپنی چلانے والا ملزم گرفتار، کتنے ہزار ڈالر برآمد

کراچی(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ا?ئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کمپنی چلانے کے ملزم کو گرفتار کرکے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ڈپٹی ڈائریکٹر […]

پی آئی اے کے لیے اچھی خبر ! بینکوں نے اہم فیصلہ کر لیا

کراچی (آئی این پی)بینکوں نے پی آئی اے کیلئے قرضہ منظور کرلیا، بینکوں کی جانب سے 18ارب روپے کا قلیل المدت قرضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی بینکوں نے پی آئی اے […]

پی آئی اے کی نجکاری، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔پی آئی اے کی نجکاری کا جو اقدام منتخب وزرائے اعظم نہ کر سکے وہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]

خفیہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 270 روپے تک آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت جلد 250 روپے تک گر سکتی ہے۔ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مارکیٹ میں […]

سیلز ٹیکس چوروں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاریاں، نگراں حکومت نے گرین سگنل دیدیا

لاہور(آئی این پی) نگراں حکومت نے ٹیکس چوروں کے خلاف ایکشن کیلئے ایف بی آر کو کارروائیاں کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا گیا، سیلز ٹیکس شرح کم ظاہرکرکے ٹیکس چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ […]

پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید گمبھیر، متعدد پروازیں منسوخ

کراچی(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مالی مشکلات مزید گمبھیر ہوگئیں ، ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں ہوسکیں اور فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مالی بحران مزیدشدت اختیارکرگیا، حکومت کی طرف سے تاحال پی […]

سستا تیل، روس نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) روس نے پاکستان کو رعایتی قیمتوں پر پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے روسی سفیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم کسی تیسرے ملک کے ساتھ اپنے تعلقات کو خراب کیے بغیر پاکستان […]

چینی کی قیمت پھر کریش کر گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت مزید کریش کر گئی، ملک بھر میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور سمگلرز کیخلاف بھرپور کریک ڈاون کا نتیجہ، کئی شہروں میں فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے تک کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے […]

close