گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر […]

عوام کو چینی آدھی قیمت پر مہیا کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کا فیصلہ، چینی کی قیمت کا بھی اعلان کر دیا گیا، عوام کو اب یوٹیلیٹی سٹورز پر 50 فیصد مہنگی چینی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صوبہ پنجاب میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نگران وزیراعظم کو عدالت نے طلب کر لیا

گوجرانوالا (پی این آئی) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔ ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر […]

ڈالر کی قدر 340 روپے تک ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) نگران حکومت کے اقدامات کی بدولت حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے تاہم بروکریج فرم ’ٹاپ لائن سکیورٹیز‘ نے آئندہ سال ڈالر کی قیمت کے حوالے سے چشم کشا پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی […]

بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں لیکن کیسے؟

کراچی (پی این آئی) حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیر دار طبقے سے بھی ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں۔۔۔۔۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں کل […]

عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا، آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) آٹے کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ۔۔ مہنگے آٹے نے غریب طبقے کو چکرا کر رکھ دیا، اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکی قیمتیں آسمان سےباتیں کرنےلگیں۔ اوپن مارکیٹ میں آٹےکا 20 کلو والا تھیلا 2750 سے زائد میں فروخت، یوٹیلیٹی سٹورز پر 20 کلو […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل قیمتوں میں مزید اضافہ

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل پر طے پائی، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹس […]

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 14 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں […]

close