مہنگائی ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ، جس کے بعد ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔ دونوں جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز بھی ہو گیا ہے۔ مارکیٹ […]

چین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد چین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں […]

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایف ایف سی کے لیے”کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کا اعزاز

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام قاہرہ، مصر میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی کاروباری مواقع کانفرنس اور اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو “کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ […]

روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 292 روپے 75 پیسے ہو گئی۔ […]

معاشی ماہرین نے ڈالر کی کمی کے حوالے سے حیرت انگیز پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) معاشی ماہرین نے ڈالر کی قدر میں آئندہ آنے والے دنوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈالر رکھنے والوں کو معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر کی قدر آنے والے دنوں میں بڑھنے کی […]

200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف کی اُمیدیں ختم ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا حوالہ […]

بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر […]

close